Lo Ujale Laut Aaye By Maroof Peer

: کتاب کا کچھ حصہ

انتساب
لاکھوں احسان و شکر اُس رب کائنات کا ، کروڑوں درود

آقائے نامدار مدنی تاجدار سر کار دو جہاں محمد مصطفے صلى الله عليه وسلم پر و صد درصد احسان و شکر پیران پیر روشن ضمیر حضرت غوث اعظم دستگیر رضی اللہ عنہ و خواجہ ء خواجگاں خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ و تمامی اولیاء و مشائخین رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین کا جن کی روحانی امداد ہر دم قدم پر شامل حال ہے۔ انسان خدا کا مظہر اتم ہے۔ اس لئے وہ قابلیت رکھتا ہے کہ صفاتِ بشری کو فنا کر کے خدا میں مل جائے اور خدا کے صفات حاصل کر کے بقا کے مرتبہ کو پہنچے۔ رسول و پیغمبر علیہ السلام خدا کے مظہر خاص ہوتے ہیں۔ حصول معرفت کے لئے انسان کو مختلف ذرائع سے گذرنا پڑتا ہے۔ میرے آقا و مولا پیر روشن ضمیر حضرت خواجہ شیخ محمد عبد الرؤف شاہ قادری اچشتی افتخاری پیر نمی مدظله العالی نے انھیں رموز سے آگاہی بخش کر خلافت قادریہ عالیہ خلفائیه و خلافت چشتیہ بیشتیہ سے سرفراز فرما کر مند رشد و ہدایت پر فائض کیا ۔ اسی رشد و ہدایت کے ضمن میں کتاب ھذا لو اجالے لوٹ آئے ہے۔ جو میں اپنے پیر و مرشد کی ۔
بارگاہ ولایت میں نذر کرتا ہوں۔
گر قبول افتد ز ہے عز و شرف
خاکپائے پیر نمی خوا به شیخ محمد فاروق شاہ قادری انیشتی افتخاری معروف پیر عفی عنہ

PDF NameLo Ujale Laut Aaye
Maroof Peer BooksBOOK- 3
File Type:PDF
GenresTasawwuf, Spiritual, Sufism, mystical, Maroof Peer
Total Pages:74
AuthorMaroof Peer
LanguageUrdu / اردو
PDF Size:10.2 MB

Kindly be aware that the provided links are solely intended for the purpose of viewing, education, and research. We strongly encourage you to acquire the book through proper channels to extend your support to both the publisher and the author.


Lo Ujale Laut Aaye By Maroof Peer BOOK PDF Download Link

Lo Ujale Laut Aaye By Maroof Peer BOOK PDF Download Link

Drop a note if the­ link isn’t functioning properly. Your feedback is much appre­ciated. Visit our site for addition


Read Online Sarkar Maroof Peer Book Lo Ujale Laut Aaye

Leave a Comment

Optimized by Optimole